Pages

Saturday, December 25, 2010

آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

آپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"جنت ناگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے اور جھنم خوشگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے "
(جو انسانی نفس کو خوشگوار لگتی ہے)
رواہ مسلم




اور آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا



"دنیا کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے

"


رواہ احمد و الحاکم






فَأَمَّا مَن طَغَى



تو جس [شخص] نے سر کشی کی ہوگی



وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا



اور دنيوی زندگی کو ترجيح دی ہوگی



فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَى



تو اس کا ٹھکانا جھنم ہی ہے





وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى



ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کہرے ہونے



سے ڈرتا رہا ہو گا اور اپنے نفس کو نفسی خواہش سے روکتا رہا ہوگا






فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى



تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے





وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَى فَيُضِلَّكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ



اور اپنے



نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی






آج عمل کا دن ہے حساب کا نہیں



کل حساب کا دن ہوگا عمل کا نہیں